سعودی سکیورٹی فورسز نے داعش سے وابستہ شدت پسند کوگرفتار کر لیا
جدہ (بیورو رپورٹ) سکیورٹی فورس نے داعش سے وابستہ شدت پسند گرفتار کر لیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں دو سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے داعش سے وابستہ ایک شدت پسند کو مدینہ منورہ سے گرفتار کیا۔