وزارت مذہبی امور نے حج کوٹہ کی ایلوکیشن پچاس پچاس فیصد کر کے سعودی حکومت کو بھیج دی

وزارت مذہبی امور نے حج کوٹہ کی ایلوکیشن پچاس پچاس فیصد کر کے سعودی حکومت کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے ابھی تک کسی حج آرگنائزر کو بکنگ کی اجازت نہیں دی البتہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق حج کوٹہ کی ایلوکیشن پچاس پچاس فیصد کر کے سعودی حکومت کو بھیج دی گئی ہے زرائع وزارت مذہبی امور کی روزنامہ پاکستان سے گفتگو۔

مزید :

صفحہ آخر -