ژوب میں ایف سی کی کارروائی 12 افغان باشندے گرفتار کر لئے

ژوب میں ایف سی کی کارروائی 12 افغان باشندے گرفتار کر لئے

ژوب(این این آئی )ایف سی کی کاروائی12 افغان باشندے گرفتار کر لئے گئے تفصیلات کے مطابق ایف سی نے اشیوت کے علاقے سے بارہ افغان باشندوں کو فارن ایکٹ کے تحت گرفتار کر لئے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ اول