گیسٹرو کے 33 مریض ڈی ایچ کیو ہسپتال خانیوال میں داخل ‘طبی امداد جاری
خانیوال(نمائندہ پاکستان)گیسٹرو میں مبتلا33 افراد طبی امداد کے لئے (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل ہوگئے۔ گزشتہ روز خانیوال اور گردونواح میں گیسٹرو میں مبتلا33افراد لائے گئے جن میں 15خواتین بھی شامل ہیں متاثرہ افراد کو طبی امدا دکے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کروادیاگیاہے جہاں ان کاعلاج جاری ہے متاثرہ افرا د میں آمنہ ،حسن، رقیہ،اسد، پری ،راشد، حمید، رخسانہ ،حاجراں، نسرین ،غلام یسین ودیگر شامل ہیں ۔