ماہ مبارک کی آمد ‘ دودھ دہی کی قیمتوں میں اضافہ

ماہ مبارک کی آمد ‘ دودھ دہی کی قیمتوں میں اضافہ

مظفر گڑ ھ(نامہ نگار)مظفر گڑھ اور خان گڑھ میں ماہ رمضان کی آمد سے (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

(بقیہ نمبر1صفحہ12پر )قبل دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔اس وقت دودھ اسی روپے فی لٹر اور دہی ایک سو بیس روپے فی کلوگرام فروخت ہو رہی ہے جس پر شہریوں رانا فرزند علی،شاہد حسین خان،محمد اقبال بخاری،محمد عبدلمجید اجمل شیخ،رانا دلشاد علی اور دیگر نے احتجاج کرتے ہوئے ڈی سی او مطفر گڑھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر