میپکو کی نادہندگان کیخلاف مہم سرکاری تعطیل کے باوجو د جاری ، سینکڑوں میٹر اتار لئے

میپکو کی نادہندگان کیخلاف مہم سرکاری تعطیل کے باوجو د جاری ، سینکڑوں میٹر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( سٹاف رپورٹر) میپکو کی نادہندگان کیخلاف مہم گزشتہ رو ز سرکاری چھٹی کے باوجود جاری رہی ‘سب ڈویژنل دفاتر کی ٹیمیں لسٹیں(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )
لے کر گھومتی رہیں اور سیکڑو ں نادہند گان کے میٹر اتا ر لئے ‘سب ڈویژنل دفاتر میں نادہندگان کے میٹروں کے ڈھیر لگ گئے ‘ لوگ کنکشن بحال کروانے کی تگ و دو میں لگے رہے ‘بعض صارفین نے واقفیت کی بنا پر اور بعض صارفین نے اہلکاروں کی ’’جیب گرم کرکے‘‘ ایک دو روز کی مہلت لے کر کنکشن کٹنے سے بچا یا۔