رمضان کے آغاز سے قبل ہی بھکاریوں کی تعداد میں اضافہ
صادق آباد(تحصیل رپورٹر)رمضان المبارک کے آغاز سے قبل ہی احمدپورلمہ میں بھکاریوں کی تعداد میں اضافہ تفصیل کے مطابق(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )
رمضان المبار ک کا مہینہ شروع ہونے سے قبل ہی احمدپورلمہ بھکاریوں نے ڈیرے ڈال لئے ہیں ہر گلی محلے بازاروں میں مرد وخواتین بھکاری نظر آتے ہیں جسکی وجہ شہر یوں کو سخت پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔