حکومت اقلیتوں کے مسائل کے حل کیلئے خصوصی اقدامات کررہی ہے، طاہرخلیل سندھو

حکومت اقلیتوں کے مسائل کے حل کیلئے خصوصی اقدامات کررہی ہے، طاہرخلیل سندھو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صادق آباد(تحصیل رپورٹر)صوبائی وزیر اقلیتی امور و انسانی حقوق طاہر خلیل سندھو نے کہا ہے کہ وزیراعلی شہبازشریف کی قیادت میں اقلیتوں کو درپیش مسائل حل کرنے کیلئے خصوصی طور پر (بقیہ نمبر37صفحہ7پر )
اقدامات کر رہی ہے اقلیتوں کے بچوں کیلئے 5فیصد ملازمتوں کے کوٹہ پر سختی سے عملدر آمد کروایاجائیگا موجودہ حکومت نے اقلیتوں کی فلاح وبہبود کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے ہیں ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز رکن صوبائی اسمبلی سیٹھ کانجی رام کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے اقلیتی اراکین اسمبلی کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ‘وفد میں ذوالفقار غوری‘ شکیل کھوکھر‘ طارق گل ودیگر شامل تھے ۔