اسداللہ بھٹو ودیگر کا لیگی رہنما زین انصاری سے تعزیت

اسداللہ بھٹو ودیگر کا لیگی رہنما زین انصاری سے تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ایم این اے اسداللہ بھٹو ،سندھ کے امیر ڈاکٹرمعراج الہدی ٰ،جنرل سیکرٹری ممتازحسین سہتو اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے مسلم لیگ ن سندھ کے رہنما زین انصاری کی ہمشیرہ کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبروجمیل کی دعا کی ہے ۔