پٹواریوں نے ضلع بھرمیں سرکاری اراضی پرقبضہ کرنیوالوں کے کوائف اکٹھے کرنے شروع کردئیے

پٹواریوں نے ضلع بھرمیں سرکاری اراضی پرقبضہ کرنیوالوں کے کوائف اکٹھے کرنے ...

ملتان (نمائندہ خصوصی)محکمہ مال ملتان کے پٹواریوں نے ضلع بھرمیں سرکاری اراضی پر قبضہ کرنیوالوں کے کوائف اکھٹے شروع (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

کردئیے ہیں ۔ اس سلسلے میں تحصیل ملتان صدر تحصیل جلالپور پیروالا ، تحصیل شجاعباد اورتحصیل ملتان سٹی کے پٹواریوں نے ریونیو ریکارڈ سے تمام اقسام کی سرکاری اراضی کے حوالے سے کوائف حاصل کرلئے اور رواں عدالتی ہفتہ کے دوران فیلڈ سروے کے دوران قابضین کی نشاندہی کے حوالے سے رپورٹ مرتب کریں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر