صوابی،نواز شریف کی صحتیابی کیلئے دعائیہ تقریب
صوابی( بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع بونیر کا اجلاس مسلم لیگ ہاؤس رہائش گاہ ملک سید عمران منعقد ہوا جس میں ناظم یونس خان تحصیل خدوخیل (ن) لیگ کے صدر ملک بر ہان خان ، عبداللہ شاہ ، نور حسن خان، زاہد زادہ و دیگر نے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا کہ اللہ تعالیٰ وزیر اعظم نواز شریف کو صحت عطا فر مائے تاکہ وہ پاکستانی عوام کی خدمت کر سکے آخر میں علاقے کے غرباء میں کھانا تقسیم کیا گیا۔