وزیراعلیٰ کی سڑک بچاؤ مہم، اوولوڈنگ کرنیوالی گاڑیوں کیخلاف کریک داؤن، بھاری جرمانے وصول

وزیراعلیٰ کی سڑک بچاؤ مہم، اوولوڈنگ کرنیوالی گاڑیوں کیخلاف کریک داؤن، بھاری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ‘ خانیوال ( سپیشل رپورٹر ‘ ڈسٹرکٹ رپورٹر ) حکومت پنجاب کی ہدایت پر مقررہ وزن سے زائد سامان لوڈ کرنیوالی کمرشل گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب کیپٹن (ر) جاوید اکبر کی ہدایت پر ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ پلاننگ خالد محمودنے ملتان میں انسپکشن کرتے ہوئے 58گاڑیوں کا چالان کر دیا جبکہ 22 ہزار روپے سے زائد جرمانہ بھی کیا اس موقع پر سیکرٹری ڈی آر ٹی اے کاشف ڈوگر بھی انکے ہمراہ تھے ۔ خصوصی ٹیم نے اس موقع پر وہاڑی روڈ ، چوک کمہارانوالا اور بہاولپور بائی پاس پر بڑے ٹرالرز اور ٹرکوں کی انسپکشن کی اور مالکان کو اوور لوڈنگ ختم کر نے کی وارننگ دی ۔دریں اثناء ڈا ئر یکٹر پلا ننگ ٹر انسپو رٹ پنجاب چو ہد ری طا رق محمو د نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ’’سٹر ک بچا ؤ پر و گرا م ‘‘ پر سیکر ٹر ی ٹر انسپو رٹ پنجاب کیپٹن (ر) جا و ید اکبر کی سر بر اہی میں صو بہ بھر میں چلائی جا نے والی مہم تیز ی سے جا ری ہے جس کے تحت پنجاب ہا ئی ویز کی سڑ کو ں ، جی ٹی روڈز اور فیلڈ ٹو ما رکیٹ روڈز کے تحفظ اور ٹو ٹ پھوٹ سے بچا نے کے لیے اوو ر لو ڈڈ ، ٹر یکٹر ٹر الیو ں ، ٹر کو ں اور ٹر الر ز کی بھر پو ر رو ک تھا م کے لیے جر ما نے کئے جا ئیں گے اِس سلسلہ میں با قا عدہ قا نو ن کا اجر اء ہو گیا ہے یہ با ت انہو ں نے سیکر ٹر ی ڈی آ ر ٹی اے آ فس خا نیوال میں بر یفنگ دیتے ہو ئے کہی اِس مو قع پر سیکر ٹری ڈی آرٹی اے چو ہدری صہیب اقبا ل سمیت ٹر یفک افسر ان ، عملہ ایم ایم پی آ ئی وایم وی ای بھی مو جو د تھے ۔ انہو ں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب سٹر ک بچا ؤ پر وگر ام کی مہم کو کا میا ب بنا نے کے لیے سیکر ٹر ی ٹر انسپو رٹ پنجا ب نے صو بہ بھر میں چا ر اعلیٰ سطحی ٹیمیں تشکیل دی ہیں جن کی بطو ر فو کل پر سن نگر ا نی ایڈ یشنل سیکر ٹر ی ٹر انسپو رٹ پنجاب مسعو د انو ر کر رہے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ سا ہیو ال اور ملتا ن ڈو یژن میں پر وگر ام کی سر برا ہی مجھے سو نپی گئی ہے ۔ ضلع خا نیوا ل میں ڈی سی او خا لد محمود شیخ کی سر بر اہی اور سیکرٹر ی ڈی آ ر ٹی اے چو ہد ری صہیب اقبال کی نگر انی میں ٹر یفک پو لیس محکمہ ایکسا ئز ، اور دیگرمتعلقہ محکمو ں کے اشتر اک سے اِس منصو بہ کو 100%فی صد کا میا ب بنا یا جا ئے گا ۔بعد از ا ں ڈ ائر یکٹر پلا ننگ ٹر انسپو رٹ پنجاب چو ہد ری طا رق محمو د نے خا نیو ال کے نیا زی چو ک لا ہو ر جہا نیا ں رو ڈ کمبو ہ چو ک خا نیوال تا بہا و لپو ر رو ڈ پر سیکر ٹری ڈی آ ر ٹی اے چو ہد ری صہیب اقبا ل ، انسپکٹر ز اہد، ٹر یفک پو لیس پر مشتمل ٹیم کے ہمر اہ اوور لوڈڈ ٹر کو ں اور ٹر الو ں کو مو قع پر نقد جُر ما نے اور چا لا ن کئے۔