عمادخان کی رسم قل آج ادا کی جائے گی
سخاکوٹ( نمائند ہ اپاکستان)عماد خان کا رسم قُل آج بروز پیرخانانو کلے سخاکوٹ میں ادا کی جائیگی ۔ مرحوم انجینئر شیر علی خان کے بیٹے، سابق چےئر مین ڈسرکٹ کونسل ملاکنڈ محمد نواز خان ،اللہ نواز خان اور جاویداقبال خان کے بھتیجے تھے۔