مسلح افراد کا سکول پر حملہ ، طلبہ پر تشدد ، پولیس نے تمام ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

مسلح افراد کا سکول پر حملہ ، طلبہ پر تشدد ، پولیس نے تمام ملزمان کو گرفتار ...
مسلح افراد کا سکول پر حملہ ، طلبہ پر تشدد ، پولیس نے تمام ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور کے علاقے گلبر گ میں مسلح افراد نے سکول پر حملہ کرکے طلبہ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے ۔

نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق پیر کی صبح آتشیں اسلح سے لیس مسلح افراد نے گلبرگ کے علاقے میں واقع ایک سکول پر حملہ کردیا اور طلبہ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ سکول انتظامیہ نے فوری طور پر مسلح افراد کے حملہ کی اطلاع پولیس ہیلپ لائن پر دی جس پر پولیس کی بھاری نفری مذکورہ سکول میں پہنچ گئی اور تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔

ٹیلی نار کی زبردست تھری جی سروس کے بعد ایک اور شاندار آفر، مناسب ترین قیمت پر بہترین موبائل فونز متعارف کرا دیئے

پولیس کا کہنا ہے کہ جھگڑا ایزی پیسہ کے معاملے پر ہوا جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کے بارے میں بھی سوچا جارہا ہے ۔

مزید : پشاور /اہم خبریں