سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، پاکستانی خاتون جاں بحق، خاوند اور 3بچے زخمی

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، پاکستانی خاتون جاں بحق، خاوند اور 3بچے زخمی
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، پاکستانی خاتون جاں بحق، خاوند اور 3بچے زخمی

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایک پاکستانی فیملی کو سعودی عرب میں کار کا حادثہ پیش آیا ہے جس میں ایک خاتون سہیلہ شریف جاں بحق ہوگئیں جبکہ گھر کے سربراہ مسٹر شریف اپنے تین بچوں سمیت شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ پاکستانی خاندان جس کا تعلق اسلام آباد سے ہے ,  ریاض سے جدہ کے لئے کار میں جا رہا تھا کہ ان کی کار مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی جس سے خاتون سہیلہ شریف موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ اس کے خاوند اور تین بچے شدید زخمی ہو گئےجنہیں قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید : عرب دنیا