رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار تبدیل

رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار تبدیل
رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار تبدیل کردیے ہیں۔
سٹیٹ بینک ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پیر تا جمعرات بینک صبح 8 بجے سے دوپہر 1 بج کر 45 منٹ تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کے روز بینک صبح 8 سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک کھلے رہیں گے۔

ٹیلی نار کی زبردست تھری جی سروس کے بعد ایک اور شاندار آفر، مناسب ترین قیمت پر بہترین موبائل فونز متعارف کرا دیئے

انہوں نے مزید بتایا کہ زکوٰة کا نصاب 35 ہزار 557 روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ گزشتہ سال یہ نصاب 33 ہزار 614 روپے تھا اور بینک کھاتوں سے یکم رمضان کو زکوٰة کاٹ لی جائے گی۔

مزید :

بزنس -