وینا ملک اور ان کے شوہر کی عمران خان کے جلسے میں شرکت

وینا ملک اور ان کے شوہر کی عمران خان کے جلسے میں شرکت
 وینا ملک اور ان کے شوہر کی عمران خان کے جلسے میں شرکت

  

اسلام آباد (آن لائن) کوہاٹ میں پی ٹی آئی کے جلسے میں شرکت کے لیے اداکارہ وینا ملک اور ان کے شوہر اسد خٹک نے بھی شرکت کی۔ اسلام آباد ائر پورٹ پر گفتگو میں وینا ملک کا کہنا کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ مل کر معاشرے کی بہتری کے لیے کام کریں گی، انسانی حقوق کی خلاف ورزی کہیں بھی ہو غلط ہے ، عورتوں کے حقوق کی خلاف وزری پر احتجاج کرنا چاہیے۔

مزید : اسلام آباد