برطانوی ہائی کمشنر کی مریم نوازسے ملاقات ، وزیراعظم کی خیریت دریافت کی

برطانوی ہائی کمشنر کی مریم نوازسے ملاقات ، وزیراعظم کی خیریت دریافت کی
برطانوی ہائی کمشنر کی مریم نوازسے ملاقات ، وزیراعظم کی خیریت دریافت کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈرو نے وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران برطانوی ہائی کمشنر نے وزیراعظم محمد نوازشریف کی خیریت دریافت کی اور وزیراعظم کی صحتیابی پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر برطانوی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے علاج کیلئے برطانیہ کسی بھی قسم کی مدد کیلئے بھرپور تعاون کرے گا۔

مزید :

اسلام آباد -