عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 1 اعشاریہ 90 ڈالر فی اونس اضافہ، پاکستان میں 49 ہزار 486 روپے کا تولہ ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 1 اعشاریہ 90 ڈالر فی اونس اضافہ، پاکستان میں ...
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 1 اعشاریہ 90 ڈالر فی اونس اضافہ، پاکستان میں 49 ہزار 486 روپے کا تولہ ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں 1 اعشاریہ 90 ڈالر فی اونس اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1242 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے ۔ عالمی مارکیٹ کے تناظر میں پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 49 ہزار 486 روپے ہوگئی ہے جبکہ کراچی صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 48 ہزار 200 روپے فی تولہ ہوگئی ہے ۔
علاوہ ازیں عالمی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ کا رجحان رہا ہے ۔ چاندی کی قیمت 10 سینٹ کے اضافہ کے بعد 16 اعشاریہ 44 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے ۔

مزید :

بزنس -