مطلع صاف ہے ،چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں:محکمہ موسمیات
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا دورانیہ 7بج کر 24منٹ سے 8بجے تک ہے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ مطلع صاف ہے جس کے باعث چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں ۔