شہبازشریف کی رمضان المبارک میں سیکیورٹی فول پروف سیکیورٹی انتظامات کرنے کی ہدایت

شہبازشریف کی رمضان المبارک میں سیکیورٹی فول پروف سیکیورٹی انتظامات کرنے کی ...
شہبازشریف کی رمضان المبارک میں سیکیورٹی فول پروف سیکیورٹی انتظامات کرنے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے رمضان المبارک میں سیکیورٹی کے فول پروف اتنظامات کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق شہبازشریف کا کہناتھا کہ مارکیٹوں ،بازاروں میں پولیس کی اضافی نفری تعینات کی جائے ،حساس مقامات کی سیکیورٹی پور خصوصی توجہ دی جائے ۔

مزید :

لاہور -