رمضان کے چاند کافیصلہ اتفاق رائے سے ہوگا، تمام شہادتوں کو جمع کرنے کے بعدحتمی اعلان کیاجائےگا:مفتی منیب الرحمان

رمضان کے چاند کافیصلہ اتفاق رائے سے ہوگا، تمام شہادتوں کو جمع کرنے کے ...
رمضان کے چاند کافیصلہ اتفاق رائے سے ہوگا، تمام شہادتوں کو جمع کرنے کے بعدحتمی اعلان کیاجائےگا:مفتی منیب الرحمان

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہاہے کہ رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے ،اتفاق رائے سے جو فیصلہ ہوگا قوم کو ایک وقت میں مطلع کیاجائےگا

تفصیلات کے مطابق مفتی منیب الرحمان کا کہناتھا کہ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے اور رمضان کے چاند کافیصلہ اتفاق رائے سے ہوگا، تمام شہادتوں کو جمع کرنے کے بعدحتمی اعلان کیاجائےگا۔

مزید : قومی