بھارت میں بھی چاند نظر آگیا: کل پہلا روزہ ہوگا

بھارت میں بھی چاند نظر آگیا: کل پہلا روزہ ہوگا
بھارت میں بھی چاند نظر آگیا: کل پہلا روزہ ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے ۔ اس کا اعلان بھارت کی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے کیا گیا۔ بھاتی میڈیا کے مطابق کل پہلا روزہ ہوگا۔ بھارتی مسلمانوں نے پہلے روزے کی تراویح کیلئے مساجد کا رخ کر لیا۔