عورتوں کی طرف سے طلاق کے لئے عدالتوں سے رجوع کرنے کی شرح میں ریکارڈ اضافہ

عورتوں کی طرف سے طلاق کے لئے عدالتوں سے رجوع کرنے کی شرح میں ریکارڈ اضافہ
عورتوں کی طرف سے طلاق کے لئے عدالتوں سے رجوع کرنے کی شرح میں ریکارڈ اضافہ

  

لاہور(نامہ نگار)گھریلو ناچاقی کے باعث فیملی عدالتوں میں خلع کی بنیاد پر کیس دائر کرنے کی شرح میں ریکارڈ اضافہ ہونے لگا ہے ۔روزانہ تقریبا 50کیس دائر ہورہے ہیں جس کی وجہ سے صرف 5ماہ کے دوران خواتین کی جانب سے 9 ہزار کیس خلع کی بنیاد پر دائر کئے جاچکے ہیں۔ ایوان عدل اور ایل ڈی اے کمپلیکس میں فیملی کیسز کی 18عدالتیں کام کررہی ہیں۔

مزید : لاہور