ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ

ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ...
ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے اراکین قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کے خلاف دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت شروع کی تودرخواست گزار کے وکیل اے کے ڈوگر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت ڈانواں ڈول اور قومی خزانہ خالی ہونے کے باوجود اراکین قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافی سادگی کے اسلامی اصول اور ملکی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

مزید :

لاہور -