امریکی صدر باراک اوباما کی رمضان المبارک کی آمد پر تمام مسلمانوں کو مبارک باد

امریکی صدر باراک اوباما کی رمضان المبارک کی آمد پر تمام مسلمانوں کو مبارک باد
امریکی صدر باراک اوباما کی رمضان المبارک کی آمد پر تمام مسلمانوں کو مبارک باد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما نے رمضان المبارک کی آمد پر تمام مسلمانوں کو مبارک باد دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق صدر باراک اوباما کاکہناتھا کہ امریکی اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو میں اور مشیل رمضان کی مبارک باد دیتے ہیں ،مسلمانوں کیلئے عید پر وائٹ ہاﺅس کا دروازہ کھولنے کا منتظر ہوں ،مسلمانوں اور دیگر تارکین وطن اور مہاجرین کو خوش آمدید کہتے رہیں گے۔