وزیراعظم نواز شریف آپریشن کے بعد ہسپتال سے ڈسچارچ: گھر میں آرام کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آپریشن کے بعد ہسپتال سے ڈسچارچ: گھر میں آرام کریں گے
وزیراعظم نواز شریف آپریشن کے بعد ہسپتال سے ڈسچارچ: گھر میں آرام کریں گے

  

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کو دل کے آپریشن کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔ اب وہ اپنے گھر پارک لین میں آرام کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کی گھر منتقلی کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتطامات کئے گئے تھے۔سکاٹ لینڈ یارڈ کے اہلکار اس موقع پر تعینات تھے۔وزیراعظم کی اہلیہ کلثوم نواز، ان کے دونوںبیٹے حسن اور حسین نواز اور دیگر افراد بھی ان کے ساتھ تھے۔وزیراعظم کو گزشتہ منگل کو دل کا آپریشن ہوا تھا۔

مزید : قومی /اہم خبریں