مائنس ون کی جگہ مائنس ٹو اور ایم کیوایم پاکستان کو ختم کرنے کی سازش کی جارہی ہے : ڈاکٹرفاروق ستار

مائنس ون کی جگہ مائنس ٹو اور ایم کیوایم پاکستان کو ختم کرنے کی سازش کی جارہی ...
مائنس ون کی جگہ مائنس ٹو اور ایم کیوایم پاکستان کو ختم کرنے کی سازش کی جارہی ہے : ڈاکٹرفاروق ستار

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان(پی آئی بی) کے سربراہ ڈاکٹر فارق ستار نے کہا ہے کہ مائنس ون کی جگہ مائنس ٹو  اور ایم کیوایم پاکستان کو ختم کرنے کی سازش کی جارہی ہے ،۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار  نے کہا کہ پتنگ کو گرانے کی سازش کی جارہی ہے ،کوٹہ سسٹم کا خاتمہ ضروری ہے،پاکستان بنایا تھا پاکستان کو بچا ئیں گے،کراچی پاکستان کو چلاتا ہے۔انہوں نے کہاکہ اے پی ایم ایس او چالیس سال پورے کرنے جارہی ہے، جس پر میں انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں ،چالیس سال تک مسلسل جدوجہد پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں ،پارٹی پہلے بنتی ہے طلبہ تنظیم بعد میں بنتی ہے لیکن ایسا نہیں ہوا ،ہم نے پہلے طلبہ تنظیم بنائی بعد میں سیاسی جماعت بنائی ہے ۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...