سٹیج فنکاروں کیلئے کیڈمی کا درجہ رکھتاہے،بلال مہر

سٹیج فنکاروں کیلئے کیڈمی کا درجہ رکھتاہے،بلال مہر
سٹیج فنکاروں کیلئے کیڈمی کا درجہ رکھتاہے،بلال مہر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) اداکار بلال مہرنے کہا ہے کہ لاہور میں شوبز سرگرمیوں کی بحالی سب کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ سٹیج فنکاروں کیلئے ایک اکیڈمی کا درجہ رکھتا ہے پاکستانی فنکاروں کا پوری دنیا میں کوئی نعم البدل نہیں آج بھی بھارتی فنکارہمارے فنکاروں کی نقالی کرکے نام اور دام کمارہے ہیں پاکستانی کامیڈین نے پوری دنیا میں اپنے فن کا لوہا منوایا ہے ایک سوال کے جواب میں بلال مہر نے کہا کہ آج تھیٹر پر معیاری کھیل پیش کرنے کا اعزاز پروڈیوسرز کو حاصل ہے ۔
جنہوں نے نامساعد حالات میں تھیٹر کی رونق کو بحال رکھنے کیلئے ناقابل فراموش خدمات سرانجام دی ہیں۔

مزید :

کلچر -