زیادہ ڈراموں کی بجائے میعار کو تر جیح دیتی ہوں ،سدرہ نور

زیادہ ڈراموں کی بجائے میعار کو تر جیح دیتی ہوں ،سدرہ نور
زیادہ ڈراموں کی بجائے میعار کو تر جیح دیتی ہوں ،سدرہ نور

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و پرفارمرسدرہ نورنے کہا ہے کہ پر ستاروں کے دلوں پر فحاشی سے نہیں منفر د ڈانس سے حکمر انی کر رہی ہوں ‘زیادہ ڈراموں کی بجائے میعار کو تر جیح دیتی ہوں یہی میری کا میابی کا راز ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں جب سے سٹیج پر آئی ہوں ہمیشہ ڈانس میں کچھ منفر د کر نے کی کوشش کی ہے جس میں کا میاب جا رہی ہے اور آج میں اپنے پر ستاروں کے دلوں پر کی فحاشی کی وجہ سے نہیں اپنے منفر د ڈانس کی وجہ سے حکمرانی کر رہی ہوں۔

سدرہ نورنے کہا کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ فحاشی سے شہرت اور عزت نہیں صرف بدنامی ملتی ہے اور میعاری کام کرنے سے جو نام پیدا ہو تا ہے اس کو دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کر سکتی ۔

مزید : کلچر