اساتذہ کی محنت سے خود اعتمادی ملی ،ہماء علی

اساتذہ کی محنت سے خود اعتمادی ملی ،ہماء علی
اساتذہ کی محنت سے خود اعتمادی ملی ،ہماء علی

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و پرفارمرہماء علی نے کہا کہ زمانہ طالب علمی میں فنکار بننے کا شوق رہا سکول کے پروگرامز میں حصہ لیتی رہی ہوں اپنے سکول کے اساتذہ کی محنت سے خود اعتمادی ملی رقص پر عبور حاصل کرنے کیلئے ملک کے معروف کوریو گرافرز سے کام سیکھا آج تمام ڈانس کر سکتی ہوں۔ہماء علی نے کہا کہ انڈین ،پنجابی ،کلاسیکل ،بریک اور بیلے ڈانس کی باقاعدہ تربیت لے چکی ہیں اور اپنے فن کا لوہا بیرون ملک میں منوا چکی ہوں سٹیج پر کام کرنے کا تجربہ بہت زبردست رہا۔

قصور ،گوجرانوالا ،فیصل آباد،رحیم یار خاں ،لاہور کے اہم تھیٹرز میں میری پرفارمنس یادگار ہے ۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...