بجٹ پورا کرنے کیلئے مزید قرض معیشت کو تباہی سے دوچار کردے گا

بجٹ پورا کرنے کیلئے مزید قرض معیشت کو تباہی سے دوچار کردے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان آٹو موبائل سپیئرپارٹس امپورٹرز اینڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن(پاسپیڈا) کے مرکزی چیئرمین ناصر حمید خاں نے کہا ہے کہ نئی حکومت کو بجٹ کے 3ماہ پورا کرنے کیلئے 13ملین ڈالر مزید قرض ملکی معیشت کو تباہی سے دوچار کردے گاجو ملکی 70سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ قرضہ ہوگا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاسپیڈا کے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے نے کہا کہ (ن) لیگ کی سابق حکومت کے ناقص پالیسیاں ملکی معیشت کو لے ڈوبیں اور ان کے دور میں غیر ملکی قرض میں31ارب ڈالر اضافہ ہوا جو ایک نیا ریکارڈ ہے ۔ ناصر حمید خاں نے کہا کہ 5سالوں میں غیر ملکی قرضوں کا حجم92ارب ڈالر تک پہنچنا معیشت کیلئے خطرناک ہے برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافہ سابق حکومت کی ناکامی کا کھلا ثبوت ہے جس کے باعث کرنٹ اکاؤنٹ اور تجارتی خسارہ تشویشناک حد تک پہنچ چکا ہے ۔حکمرانوں کی غیر سنجیدگی معاشی استحکام میں رکاوٹ رہی ڈالر کی

مزید :

کامرس -