ٹکٹوں کی تقسیم میں قیادت کا ہر فیصلہ قبول کریں گے،میاں جاوید علی

ٹکٹوں کی تقسیم میں قیادت کا ہر فیصلہ قبول کریں گے،میاں جاوید علی

لاہور(سٹی رپورٹر)انصاف بزنس فورم پنجاب کے صدر میاں جاوید علی نے کہاہے کہ ٹکٹوں کی تقسیم میں صدر پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب علیم خان اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ہر فیصلے کو تسلیم کریں گے ہماری جدوجہد نیا پاکستان اور تبدیلی ہے کرپٹ ٹولے کو شکست فاش دیں گے ۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے پانچ سال کرپشن اقربا پروری اور لوٹ مار کی سیاست کی ہے عوام ذاتی جیبیں بھرنے والے کرپٹ حکمرانوں کو مستردکردیں گے 2018 تبدیلی کا سال ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...