ٹی 20 رمضان کپ میں آج تین میچوں کا فیصلہ ہوگا
راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی میں جاری پانچویں ٹی 20 رمضان کپ فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں آج تین میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پہلے میچ میں وارڈ 3 اور یو سی 75 کی ٹیمیں ،دوسرا میچ یوسی 8 اور یو سی 12 کے درمیان جبکہ تیسرے میچ میں یو سی 22 اور ایس کنگز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔