لیروئے سانے جرمن ٹیم سے باہر

لیروئے سانے جرمن ٹیم سے باہر

برلن (یو این پی) مڈ فیلڈر لیروئے سانے حیران کن طور پر ہیڈ کوچ جوشیم لیو کا اعتماد حاصل نہ کر سکے جبکہ جرمنی کو چوتھی مرتبہ عالمی چیمپئن بنوانے والے ماریو گوٹزے کو ورلڈ کپ کیلئے اعلان کردہ اسکواڈ سے باہر کر دیا گیا۔ برنڈ لینو ، نیلز پیٹرسن اور جوناتھن ٹھا کو بھی ٹیم میں جگہ نہیں ملی۔ فٹنس ثابت کرنے کے بعد اسٹار گول کیپر مینوئیل نیور کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی