فرانس سائیکلنگ ایونٹ ، ابتدائی مرحلہ جنوبی افریقہ کے نام

فرانس سائیکلنگ ایونٹ ، ابتدائی مرحلہ جنوبی افریقہ کے نام

فرانس (نیٹ نیوز ) فرانس میں سائیکلنگ چیمپئن شپ کا افتتاحی مرحلہ جنوبی افریقہ کے سائیکلسٹ ڈیرل نے جیت لیا ہے۔ فرانس کے خوبصورت سائیکلنگ ٹریک پر دنیا بھر کے رائیڈرز اِن ایکشن ہوئے۔پہلے مرحلے میں دلچسپ مقابلے ہوئے جن میں شرکا نے جیت کیلئے خوب جان لگائی۔ ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش میں کچھ سائیکلسٹ حادثے کا شکار بھی ہو گئے۔جنوبی افریقہ کے ڈیرل اِمپی نے زبردست پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ کم ترین وقت میں طے کر کے افتتاحی راؤنڈ اپنے نام کر لیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...