از خود نوٹس کیس، ڈبلیوٹی او میں پاکستانی سفیر توقیر شاہ مستعفی ہونے کو تیار

از خود نوٹس کیس، ڈبلیوٹی او میں پاکستانی سفیر توقیر شاہ مستعفی ہونے کو تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر توقیرشاہ نے چیف جسٹس کی جانب سے ان کی تعیناتی پر اعتراض اور شہباز شریف کے منظور نظر ہونے کے حوالے سے سوال پر عہدے سے مستعفی ہونے کی پیش کش کر دی۔ڈاکٹر توقیر شاہ ڈبلیو ٹی او کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے جس کے بعد ایک ماہ تک کام کرتے رہیں گے۔

توقیر شاہ

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...