چیف جسٹس ثاقب نثارکاپمزاسلام آباد کادورہ

چیف جسٹس ثاقب نثارکاپمزاسلام آباد کادورہ

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر)چیف جسٹس ثاقب نثار نے منگل کو اسلام آباد میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کا دورہ کیا۔ سینئر ڈاکٹروں نے انہیں ہسپتال کی کارکردگی او ر سہولتوں کے بارے میں آگاہ کیا۔انہوں نے ہسپتال کے مختلف وارڈ کا معائنہ اور سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا۔ چیف جسٹس نے مریضوں کی شکایات بھی سنیں۔

چیف جسٹس

مزید : علاقائی