چوہنگ، ڈاکو نجی بینک سے 50 لاکھ کا کیش لوٹ کر فرار

چوہنگ، ڈاکو نجی بینک سے 50 لاکھ کا کیش لوٹ کر فرار

لاہور(خبرنگار) چوہنگ کے علاقہ میں چار ڈاکوؤں نے نجی بینک میں گھس کر 50 لاکھ روپے کیش لوٹ لیا۔ بتایا گیا ہے کہ چوہنگ روڈ پر واقع نجی بینک میں چار ڈاکو گھس گئے اور سیکیورٹی گارڈ کو باتھ روم میں بند کر کے بینک کے لاکر توڑ کر 50 لاکھ سے زائد کیش لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس رات گئے تک جائے وقوعہ پر تفتیش میں مصروف رہی۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...