ڈیفنس سی پولیس نے شراب فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا

ڈیفنس سی پولیس نے شراب فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے شراب فروش کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے شہباز مسیح کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 17 لیٹر شراب برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی