باٹا پور پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 3شراب فروش گرفتار

باٹا پور پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 3شراب فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) تھانہ باٹا پور پولیس نے 3شراب فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں دیسی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ باٹا پور پولیس نے کارروائی کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران شراب فروخت کرنے والے شہزاد،شاہد اور شرافت کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے60 لیٹر شراب برآمدکر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...