چیچہ وطنی،این اے 149سے مسلم لیگ (ن) نے چودھری طفیل جٹ کو ٹکٹ جاری کر دیا

چیچہ وطنی،این اے 149سے مسلم لیگ (ن) نے چودھری طفیل جٹ کو ٹکٹ جاری کر دیا

چیچہ وطنی(نامہ نگار،نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن نے حلقہ این اے 149 سے چوہدری محمد طفیل جٹ کو ٹکٹ جاری کر دیا ہے جبکہ،حلقہ پی پی 201 سے سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری محمد حنیف جٹ، حلقہ پی پی 202 میں سابق ممبر قومی اسمبلی چوہدری محمد منیر ازہر کے صاحبزادے چوہدری شاہد فاروق اور حلقہ پی پی 200 سے سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی رانا ریاض احمد خاں کو ٹکٹ جاری کر دیا ہے، اس کے علاوہ مسلم لیگ ن کا کوئی امیدوار نہیں ہو گا۔

طفیل جٹ؍ ٹکٹ

مزید : صفحہ اول