نیب نے پیراگون سٹی کے مالک ندیم ضیاء کو 9جون کو طلب کرلیا

نیب نے پیراگون سٹی کے مالک ندیم ضیاء کو 9جون کو طلب کرلیا

لاہور (خبرنگار) قومی احتساب بیور (نیب ) لاہور نے آشیانہ اور ایل ڈی اے ہاؤسنگ سوسائٹی سکینڈل میں تحقیقات کیلئے پیراگون سٹی کے مالک ندیم ضیاء کو 9جون بروز ہفتہ کو طلب کرلیا۔ بتایاگیا ہے کہ نیب لاہور نے ندیم ضیاء کی پیشی سے متعلق اشتہار بھی جاری کردیا ہے۔

ندیم ضیاطلب

مزید : صفحہ اول