سیاسی جماعتوں کے سربراہان جماعتی وابستگی کا سرٹیفکیٹ و دیگر تفصیلات فوری مہیا کریں،الیکشن کمیشن

سیاسی جماعتوں کے سربراہان جماعتی وابستگی کا سرٹیفکیٹ و دیگر تفصیلات فوری ...

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ جماعتی وابستگی کا سرٹیفکیٹ اور خواتین وغیر مسلم نشستوں کی ترجیحی فہرستوں کو جاری کرنے کیلئے جماعت کی جانب سے مقرر کئے گئے مجاز عہدیدار کا نام و دیگر تفصیلات الیکشن کمیشن اور تمام ریٹرننگ افسران کو فوری طور پر مہیا کریں تاکہ امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کرنے میں ریٹرننگ افسران کو کسی قسم کی دقت نہ ہو۔

الیکشن کمیشن

مزید : صفحہ اول