جب چاہوں گی کتاب منظر عا م پر لے آؤنگی، ریحام خان

جب چاہوں گی کتاب منظر عا م پر لے آؤنگی، ریحام خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمرا ن خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے جب چاہوں گی کتاب منظر عا م پر لے آوں گی،کردار کشی سے رکنے والی نہیں ہوں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں ریحام خان کا کہناتھا میں آزاد ہوں اور مجھے کوئی روک نہیں سکتا، سچ لکھوں گی اور ہر عدالت میں سامنا کروں گی۔ انہوں نے کہا لوٹے شرمندہ ہوں گے اور انہیں اپنے بیان واپس لینا پڑیں گے،میں کسی کے ایجنڈے پرکام نہیں کررہی جبکہ حمزہ عباسی لفافہ لے کر شہباز شریف کی انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔

ریحام خان

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...