کراچی کے حج آرگنائزر نے 6ماہ کا ملٹی پل ویزہ حاصل کر لیا

کراچی کے حج آرگنائزر نے 6ماہ کا ملٹی پل ویزہ حاصل کر لیا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ وزارت کی طرف سے لسٹوں کا انتظار کرتی رہی کراچی کے حج آرگنائزر نے تعلقات کی بنا پر 6ماہ کا ملٹی پل ویزہ بھی حاصل کر لیا،ملک بھر کے حج آرگنائزر نے ہوپ سے مطالبہ کیا ہے کہ حج کی تیاریوں کے لیے تمام حج آرگنائزر کے ویزے ملٹی پل لگوائے جائیں اور6ماہ کے لیے لگوائے جائیں۔

مزید : صفحہ آخر