ای حج کے حوالے سے دوسرا آئی ٹی پروگرام کل کراچی میں ہو گا

ای حج کے حوالے سے دوسرا آئی ٹی پروگرام کل کراچی میں ہو گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم حج 2018ء کے حج آرگنائزر کی ای حج کے حوالے سے رہنمائی کے لیے دوسرا آئی ٹی پروگرام کل کراچی میں ہو گا انتظامات مکمل،ڈائریکٹر آئی ٹی پروگرام میڈم صائمہ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر جمیل الرحمن ،سیکشن آفسر ریاض احمد پروگرام میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گئے۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...