25جو لا ئی پیپلز پارٹی کی تاریخی فتح کا دن ثا بت ہوگا،عاطف رفیق

25جو لا ئی پیپلز پارٹی کی تاریخی فتح کا دن ثا بت ہوگا،عاطف رفیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی )پیپلز پارٹی لاہور کے ڈسٹرکٹ صدر چودھری عاطف رفیق نے کہا ہے کہ 25جو لا ئی پیپلز پارٹی کی تاریخی فتح کا دن ثا بت ہوگا اور ان انتخا با ت میں( ن) لیگ اور لوٹوں کی جماعت پی ٹی آئی دونوں کو عوامی طاقت سے شکست دیں گے ۔انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کی حکومت کے خا تمے پر عوام خو ش ہیں کیونکہ ( ن) لیگ نے بر سر اقتدا رآکر ہمیشہ قومی خزانہ لو ٹا لیکن اب انہیں لو ٹ مار کا حساب دینا پڑے گا ۔


قوم ان سے کر پشن کی پا ئی پا ئی کاحسا ب لے گی۔ انہو ں نے کہا پی پی حکومت میں آئے گی تو تب ہی یہاں کی عوام کی حالت بدلے گی (ن) لیگ نے عوام کی محرومیوں میں اضافے کے علاوہ کچھ بھی نہیں کیا ہے۔