چیف جسٹس کے ریمارکس سے ثابت ہو گیا انتخابات میں تاخیر نہیں ہو گی،شاہد صدیق

چیف جسٹس کے ریمارکس سے ثابت ہو گیا انتخابات میں تاخیر نہیں ہو گی،شاہد صدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ واضح ہو گیا ہے فوج کی سیا ست میں د لچسپی نہیں پاک فوج کے تر جمان کی پر یس کانفرنس سے سیا سی منظر مز ید وا ضح ہو گیا ہے کہ پاک فوج نہ ملک میں مار شل لا ء لگانا چاہتی ہے اور نہ ہی سیا ست کا حصہ بننا چاہتی ہے جبکہ چیف جسٹس کے انتخابا ت بارے ریماکس سے واضح ہو گیا ہے کہ ملکی ادارے انتخابا ت میں تا خیر نہیں چاہتے ان خیالا ت کااظہار انہو ں نے چیئرمین سیکرٹریٹ میں پار ٹی کارکنو ں نے گفتگو کر تے ہوئے کیا۔
انہو ں نے کہا ریحام خان کے الزاما ت کی کوئی حقیقت نہیں انتخا با ت میں اپنی شکست دیکھ کر ن لیگ او چھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے عمران خان کی کر دار کشی کر نے والے اپنے گر یبا نو ں میں جھا نکیں ریحام خان جتنی مر ضی کتا بیں لکھ لیں ان کی کر دار کشی سے تحریک انصا ف اورعمران خان کی مقبو لیت پر کو ئی فر ق نہیں پڑتا انہوں نے مزید کہا کہ شہباز شریف کہتے تھے ایک دھیلے کی کر پشن ثا بت ہو جائے تو سیا ست چھو ڑ دو گا جب انہیں کر پشن کی پو چھ گچھ کیلئے نیب طلب کر تا ہے تو میا ں صاحب عد الت میں پیش ہو نے کی بجائے جاتی امرا میں چھپ جاتے ہیں شریف فیملی ذہن سے با ت نکا ل دے کہ اب انہیں کوئی سعو دی ڈیل کر کے بچا لیں گے شر یفو ں کی بہتر ی اسی میں ہے کہ ر مضان المبارک کا فا ئدہ اٹھا تے ہوئے سچ بو لنا شرو ع کر دیں اور غریبو ں کی لو ٹی دو لت واپس کر دیں۔ انتخابا ت میں تحریک انصا ف پور ے ملک میں مخا لفین کو عبر تناک شکست دے گی۔