یو بی ایل کی طرفسے گوادر ضلعی ہسپتال کو ایمبولینس کا عطیہ

یو بی ایل کی طرفسے گوادر ضلعی ہسپتال کو ایمبولینس کا عطیہ

لاہور(پ ر)یو بی ایل نے، پاکستان بھر میں بہتر صحت اور دیکھ بھال کی خدمات کی فراہمی کے لئے اپنے ایجنڈے اور عزم کے حصول کے طور پر، گوادر ضلعی ہسپتال میں ایمبولینس کا عطیہ دیا۔تقریب میں دوستین جمالدینی ، چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی، ضیا اعجاز، گروپ ایگزیکٹو ۔ برانچ بینکنگ، یو بی ایل، بشیر بنگل زئی، کمشنر مکران ڈویژن، عبدالرحمن، RBH کوئٹہ، یو بی ایل اور مرید احمد، ڈی ایم تربت یو بی ایل نے بھی شرکت کی اور انتظامیہ کے اس اقدام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات انسانیت کے فلاح کے لئے اٹھائے جاتے ہیں اور یہ سلسلہ دوسرے اداروں کو بھی شروع کر نا چاہیے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...